شرائط و ضوابط

نقشِ حیات ویب سائٹ استعمال کرتے ہوئے درج ذیل شرائط و ضوابط قابلِ اطلاق ہوں گے


تعلیمی مقصد

نقشِ حیات پر موجود مواد عمومی دینی، اخلاقی، تربیتی اور تعلیمی مقاصد کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔


دینی مواد

دینی موضوعات میں کوشش کی جاتی ہے کہ معتبر مصادر اور اہلِ علم کی قابلِ اعتماد رہنمائی کے مطابق مواد پیش کیا جائے۔

شخصی، پیچیدہ یا اختلافی نوعیت کے مسائل میں مناسب اور مستند اہلِ علم سے براہِ راست رہنمائی لینا بہتر ہے۔م


مواد کی درستگی

مواد کو درست، واضح اور مفید رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے، تاہم وقت کے ساتھ کسی مضمون، گائیڈ، چارٹ یا دیگر مواد میں اصلاح، اضافہ یا تازہ کاری کی جا سکتی ہے۔


حقوقِ اشاعت

نقشِ حیات کے اصل تحریری مواد، تصویری چارٹس، گائیڈز، ڈیزائن اور دیگر اصل تخلیقی مواد کو پیشگی اجازت کے بغیر تجارتی طور پر دوبارہ شائع، فروخت یا اپنی ملکیت کے طور پر پیش نہ کیا جائے۔

جہاں کسی دوسرے معتبر ماخذ سے مواد یا معلومات لی جائیں گی وہاں مناسب نسبت یا حوالہ دینے کی کوشش کی جائے گی۔


بیرونی روابط

ویب سائٹ پر کسی بیرونی ویب سائٹ، ویڈیو، سروس یا دوسرے ذریعہ کا لنک موجود ہو سکتا ہے۔

ان بیرونی ذرائع کے مواد، رازداری، خدمات یا پالیسیوں کی ذمہ داری متعلقہ ویب سائٹ یا سروس پر ہوگی۔


ویب سائٹ میں تبدیلی

نقشِ حیات ضرورت کے مطابق ویب سائٹ کی ساخت، مواد، سہولیات یا ان شرائط و ضوابط میں تبدیلی کر سکتا ہے۔


رابطہ

شرائط و ضوابط سے متعلق کسی سوال کے لیے رابطہ کریں:

naqshehayaatofficial@gmail.com


آخری تازہ کاری: ستمبر ۲۰۲۶

Popular posts from this blog

وضو کے چار فرائض

نماز: بنیادی رہنمائی

نماز: بنیادی رہنمائی ( اہمیت، تیاری اور بنیادی ضروری ہدایات)